اتوار, جون ۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

by Srinagar Mail
13/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان ہیں اور یہاں سیکورٹی کا نظام تہس نہس ہے۔انہوں نے کہا کہ سیول انتظامیہ کا بھی لوگوں کے ساتھ رابطہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں جب الیکشن کا بگل بجے گا اس وقت ہم الیکشن کی بات کریں گے فی الوقت ہم اپنے ورکروں کے ساتھ مل کر پارٹی کے معاملات کے بارے میں بات کرتے ہیں۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹی آر سی میں پارٹی ورکروں سے خطاب کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’یہ انتخابات کی تیاریاں نہیں ہیں جب الیکشن کا بگل بجے گا تب ہم الیکشن کی بات کریں گے‘۔ان کا کہنا تھا: ’فی الوقت ہم پارٹی ورکروں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں اور اور یہ دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پارٹی میں کیا کمزوریاں اور خامیاں ہیں تاکہ ان کو درست کیا جا سکے‘۔ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا: ’کشمیر کے موجودہ حالات میں ہم سب پریشان ہیں یہاں سیکورٹی کا نظام تہس نہس ہے اور سیول انتظامیہ کا بھی لوگوں کے ساتھ رابطہ نہ ہونے کے برابر ہے‘۔انہوں نے کہا کہ لوگ اپنے آپ کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اتھہ روٹ کشمیر کی طرف سے سکمز صورہ ہ میں مفت رکشا سروس شروع

Next Post

زیون سرینگر میں پولیس بس پر جنگجوئوں کی فائرنگ ، دو اہلکار ہلاک اور 12زخمی

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

زیون سرینگر میں پولیس بس پر جنگجوئوں کی فائرنگ ، دو اہلکار ہلاک اور 12زخمی

لیفٹیننٹ گورنر نے آنے والے پنڈت مدن موہن مالویہ کی 160ویں یوم پیدائش کی تقریب سے خطاب کیا

چیف سیکرٹری نے محکمہ صحت اور طبی تعلیم کے کام کاج کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail