جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

وزیر اعظم مودی نے طلب کی بی جے پی وزراء اعلی کی میٹنگ

by Srinagar Mail
14/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وارانسی// اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم مودی کی صدارت میں بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلی کی اہم میٹنگ منگل کو طلب کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بنارس رییل ورکس(بی ایل ڈبلیو) کے گیسٹ ہاوس میں طلب کی گئی اس میٹنگ میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ بی جے پی صدر جے پی نڈا، بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو اور اترپردیش انتخابات کے پارٹی انچارج دھرمیندر پردھان سمیت ریاستی حکومت کے سینئر وزیر اور بی جے پی کے وارانسی علاقے کے عوامی نمائندے شرکت کررہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق بہتر حکمرانی کے موضوع پر بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلی کا وارانسی میں 14دسمبر کو سمیلن ہونا ہے۔ وزیر اعظم مودی اپنے دو روزہ کاشی دورے کے دوران اس سمیلن میں شریک ہونگے۔موصول اطلاع کے مطابق وزراء اعلی کے ساتھ میٹنگ کے بعد مودی بہتر حکمرانی پر منعقد سمیلن میں شریک ہونگے۔ اس میں اترپردیش کے علاوہ ہریانہ، مدھیہ پردیشن، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ،آسام، گوا، گجرات،کرناٹک، منی پور اور تریپورہ کے وزراء اعلی کے علاوہ بہار اور ناگالینڈر کے نائب وزیر اعلی بھی شریک ہونگے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام/عمر عبداللہ

Next Post

پونچھ میں فورسز اور جنگجوؤ ں کے درمیان تصادم،ایک جنگجو جان بحق، آپریشن جاری

Related Posts

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

منشیات فروشی کی رقم کاملی ٹنسی اورممنوعہ سرگرمیوں کیلئے استعمال

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

شہری اپنے سوشل میڈیا اکائو نٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں :امت شاہ

ہندوستانی معیشت مزید مضبوط ہو رہی ہے

ہندوستانی معیشت مزید مضبوط ہو رہی ہے

Next Post

پونچھ میں فورسز اور جنگجوؤ ں کے درمیان تصادم،ایک جنگجو جان بحق، آپریشن جاری

زیرو برج سری نگر میں زیون حملے کے خلاف کینڈل لائٹ احتجاج

وادی کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail