سرینگر//پونچھ ضلع کے سرنکوٹ سب ڈویژن کے بالائی علاقوں میں منگل کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہواہے جب کہ علاقے میں تین عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کا اب بھی شک ہے۔پونچھ ضلع کے سرنکوٹ سب ڈویژن کے بالائی علاقوں میں منگل کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہواہے اور علاقے میں تین عسکریت پسندوں کے چھپے کا شک ہے۔سرنکوٹ کے جنگلوں میں تصادم، فوج نے ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کا کیا دعویٰدفاعی ترجمان داویندر آنند کے مطابق علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی جس کے بعد آج صبح سے اس علاقہ میں فوج پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیاجس کے بعد عسکریت پسندوں اور فوج کے مابین تصادم آرائی شروع ہوگئی جس میں ابھی تک ایک عسکریت پسند مارا جا چکا ہے۔عسکریت پسند کا نام ابو زرارا ہے اور یہ ایک پاکستانی عسکریت پسند ہےعسکریت پسند کا نام ابو زرارا ہے اور یہ ایک پاکستانی عسکریت پسند ہے۔