جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

جامع مسجد سرینگر کے ممبر ومحراب مسلسل خاموش،نماز جمعہ کی ادائیگی پرروک، لوگ مایوس

by Srinagar Mail
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//سری نگر کے شہر خاص علاقے میں جمعے کے روز کاروباری ادارے بند رہے تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری رہی۔ادھر نوہٹہ میں واقع وادی کشمیر کی سب سے بڑی اور قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر اس جمعے کو بھی خاموش ہی رہے اور جامع مارکیٹ بھی مکمل طور پر بند رہا۔یو این آئی کے ایک نامہ نگار نے جمعے کی صبح شہر خاص کے بعض علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ شہر خاص کے بازاروں میں تمام دکان بند تھے۔انہوں نے کہا کہ تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری تھی اور نجی و مسافر بردار گاڑیاں اچھی طرح سے چل رہی تھیں۔
موصوف نے کہا کہ شہر کے خاص کے نوہٹہ، گوجوارہ، بہوری کدل، راجوری کدل، نالہ مار مارکیٹ، زینہ کدل مارکیٹ، جامع مارکیٹ بند تھے۔انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں حساس جگہوں پر سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا تھا۔دریں نوہٹہ میں واقع اثنا وادی کی سب سے بڑی اور قدیم عبادت گاہ جامع مسجد میں اس جمعہ بھی نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ جامع کے باب الداخلے مقفل تھے اور جامع مارکیٹ بھی بند تھا۔سری نگر کے باقی حصوں میں معمولات زندگی حسب معمول رواں دواں تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایک ہزار خواتین ، این ڈی اے کے امتحان میں کامیاب

Next Post

فلپائن : بدترین طوفان سے ایک لاکھ افراد بے گھر

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post

فلپائن : بدترین طوفان سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شہر کو صاف ستھرا اور صحت مند رہے یہی ہماری کوشش ہے/ وزیراعظم

سب ضلع ترال میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail