جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ڈاکٹر اَصغر سامون نے کشمیر موٹرس ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ اِنسٹی چیوٹ کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
23/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آج یہاں سری نگر میں کشمیر موٹرس ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ اِنسٹی چیوٹ، ایک پرائیویٹ آئی ٹی آئی کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر اَصغر سامون نے کہا کہ آئی ٹی آئی آنے والے وقتوں میں بہت اَچھا کردار اَدا کریں گے اور نوجوانوں سے کہا کہ وہ اَپنی تربیت اور کاروباری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے کورسوں میں حصہ لیں۔اُنہوں نے متعلقہ اِداروں کو ہدایت دی کہ طلاب کے معیار کو بڑھانے کے لئے انہیں جدید ترین بنیادی ڈھانچہ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں ۔کشمیر موٹرس ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ اِنسٹی چیوٹ مکینک ( دو پہیہ او رتین پہیہ گاڑی) کمپیوٹر آپریٹرپروگرامنگ اسسٹنٹ اور مارکیٹنگ ایگزیکٹیو کورسوں کو پیش کرے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تیس سال بعد دعاؤں کا اہتمام

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس نے اِی ۔ کورٹ فیس کا نظام شروع کیا

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس نے اِی ۔ کورٹ فیس کا نظام شروع کیا

دریائے چناب ، جہلم اور راوی کی بحالی کیلئے ڈی پی آرز پر تبادلہ خیال

چیف سیکرٹری نے اومیکرون کیلئے صحت عامہ کے نظام کی تیاریوں کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail