بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

شوپیاں کے چوگام علاقے میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم ،دو جنگجو جان بحق

by Srinagar Mail
25/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ شوپیان کے چوگام علاقے میں ہفتے کی علی الصبح چھڑنے والے تصادم میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے۔مہلوک جنگجوؤں کی شناخت سجاد احمد چک ساکن براری پورہ شوپیان اور راجا باسط بٹ ساکن اچھن پلوامہ کے بطور کی گئی ہے۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے شوپیاں کے چوگام علاقے کو ہفتے کی علی الصبح محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران جوں ہی سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شہری ہلاکتوں پر روک لگانے کے اقدامات اٹھائے جائیں/سہیل میر

Next Post

وادی کشمیرمیںمطلع ابر آلود رہنے سے سردی میں کمی

Related Posts

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

دفاعی نظام کافی مضبوط ، علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی ملک کو ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیںہوگی

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

حد بندی کمیشن نے اپنا کام مکمل کر لیا ، تازہ ترین انتخابی فہرستیں شائع،جب بھی الیکشن کمیشن آف انڈیا فیصلہ کرے گا

وادی اور بانہال کے اوپری علاقوں میں تازہ برف باری

وادی اور بانہال کے اوپری علاقوں میں تازہ برف باری

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

وزیر داخلہ امت شاہ نے کپواڑہ میں ایل او سی کے قریب ماتا شاردا دیوی مندر کا افتتاح کیا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے درمیان منگل کوجموں وکشمیر کے سالانہ میزانیہ پرصوتی ووٹ سے مہرتصدیق ثبت

Next Post

وادی کشمیرمیںمطلع ابر آلود رہنے سے سردی میں کمی

ملک میں کوروناوائرس کے سات ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

اومیکرون: کرسمس کی تعطیلات کے دوران 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail