منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے چھ ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

by Srinagar Mail
28/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی// گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 6,358 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3,47,99,691 ہو گئی ہے۔اس دوران 293 مریضوں کی موت ہو چکی ہے اور اب تک اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 4,80,290 ہو گئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ پیر کو ملک میں 72 لاکھ 87 ہزار 547 کووڈ ویکسین دی گئی اور اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن ایک ارب 42 کروڑ 46 لاکھ 81 ہزار 736 ہو گئی ہے۔منگل کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں اب تک کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے کل 653 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,450 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,42,43,945 ہو گئی ہے۔ اس دوران فعال کیسز 385 کم ہوکر 75456 رہ گئے ہیں۔ملک میں صحتیاب ہونے کی شرح 98.40 فیصد، فعال کیسز کی شرح 0.22 فیصد اور اموات کی شرح 1.38 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔فی الحال کیرالا میں ملک میں سب سے زیادہ ایکٹیو کیسز ہیں۔ یہاں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو کیسز 1464 کم ہو کر 21,908 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں 2864 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 5168028 ہو گئی ہے۔ اس دوران مزید 236 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 46,822 ہو گئی ہے۔ کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس نے پی ڈی سی کے 79 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرس میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

رفیع آباد بارہمولہ میں بجلی کا ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

Related Posts

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

مارچ 2026 تک ہندوستان سے نکسل ازم کا مکمل صفایا کر دیا جائے گا۔امت شاہ

نائب صدر دھنکھڑ نے گوپی چند ہندوجا کی مرتب کردہ کتاب کا اجرا کیا

نائب صدر دھنکھڑ نے گوپی چند ہندوجا کی مرتب کردہ کتاب کا اجرا کیا

جموں/فروری2025ئ 	ڈائریکٹر جنرل سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) جی پی سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

جموں/فروری2025ئ ڈائریکٹر جنرل سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) جی پی سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعظم مود ی برکس سربراہی اجلاس کیلئے روس کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم مود ی برکس سربراہی اجلاس کیلئے روس کا دورہ کریں گے

امریکہ پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال

امریکہ پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال

شملہ ضلع میں بادل پھٹنے سے 30 سے زائد لاپتہ

شملہ ضلع میں بادل پھٹنے سے 30 سے زائد لاپتہ

Next Post

رفیع آباد بارہمولہ میں بجلی کا ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

کولگام میں سڑک حادثہ، 21 سالہ نوجوان از جان

کووڈ انفیکشن کے علاج کیلئےمزید تین دواؤں کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail