جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

رفیع آباد بارہمولہ میں بجلی کا ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

by Srinagar Mail
28/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//شمالی کشمیر کے ضلع بارہولہ کے رفیع آباد علاقے میں منگل کے روز محکمہ بجلی کا ایک عارضی ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ رفیع آباد کے راووچہ علاقے میں منگل کے روز محکمہ بجلی کا ایک عارضی ملازم بجلی کی ترسیلی لائن کی کچھ مرمت کر رہا تھا کہ اس دوران وہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔متوفی ملازم کی شناخت محمد رمضان وگے ساکن راووچہ رفیع آباد کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا یہ واقعہ رونما ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج درج کرتے ہوئے حکومت سے متوفی کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔احتجاجیوں نے بارہمولہ- کپوارہ روڈ کوبھی بلاک کر دیا جس کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہو کر رہ گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک میں کورونا کے چھ ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

Next Post

کولگام میں سڑک حادثہ، 21 سالہ نوجوان از جان

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

کولگام میں سڑک حادثہ، 21 سالہ نوجوان از جان

کووڈ انفیکشن کے علاج کیلئےمزید تین دواؤں کو منظوری

اپنی پارٹی کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف/ نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail