جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں راج بھون میں شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی ایک میٹنگ کی صدارت کی اور سرینگر ، جموں اور رام بن میں نئے یاتری نواس بھونوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایس اے ایس بی کے نامور اراکین سوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج ، پنڈت بھجن سوپوری ، ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی ، مسٹر ڈی سی رینہ ، پروفیسر انیتا بلوریہ ، مسز ترپتا دھون ، ڈاکٹر سدرشن کمار ، پروفیسر وشوا مورتی شاستری نے یاتری نواس بھونوں اور یاتریوں کیلئے سہولیات کے زیادہ سے زیادہ استعمال کیلئے قیمتی تجاویز پیش کیں ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، سی ای او شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ نتیشور کمار ، سی ای او ، ایس ایم وی ڈی ایس بی ، ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی ، سابق ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی اور دیگر سینئر افسران میٹنگ میں موجود تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حیدرپورہ انکاؤنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول/نیشنل کانفرنس

Next Post

ایڈ یشنل چیف سیکرٹری صحت و طبی تعلیم کا جی ایم سی جموں کا دورہ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

ایڈ یشنل چیف سیکرٹری صحت و طبی تعلیم کا جی ایم سی جموں کا دورہ

مشیرراجیو رائے بھٹناگر نے جموںوکشمیر میں ڈی ڈی آر سی کے کام کا جائزہ لیا

سابق ایم ایل سی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail