جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

حیدرپورہ انکاؤنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول/نیشنل کانفرنس

by Srinagar Mail
29/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس نے حیدرپورہ انکاؤنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی تحقیقات کے سوا معاملے کے معتبر اور اصل حقائق کو سامنا نہیں لایا جاسکتا ہے۔پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ سے نہ تو مہلوک معصوم شہریوں کے پسماندگان اور نہ ہی عام لوگوں کے خدشات دور ہوئے ہیں، ساتھ ہی مارے گئے افراد کے گھر والوں نے بھی تحقیقات رپورٹ کو مسترد کیاہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی تحقیقات رپورٹ میں کچھ نیا نہیں بلکہ پرانی تحقیقاتی رپورٹوں کی کہانی دہرائی گئی ہے اور حسب توقع ’وہی مدعی وہی منصف‘ کے مترادف پولیس نے خود کو کلین چٹ دے دی ہے۔ترجمان نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے روزِ اول سے ہی معاملے کی عدالت تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ہم آج بھی معاملے کی بغیر تاخیر عدالت تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ ان معصوم شہریوں کے لواحقین کو انصاف دلایا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ عدالتی تحقیقات سے ہی نظام میں عام لوگوں کے اعتماد کو بحال کیا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امریکا میں ایک شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ ،2خواتین سمیت 5افراد ہلاک

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

ایڈ یشنل چیف سیکرٹری صحت و طبی تعلیم کا جی ایم سی جموں کا دورہ

مشیرراجیو رائے بھٹناگر نے جموںوکشمیر میں ڈی ڈی آر سی کے کام کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail