جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

دلروان پریرا انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

by Srinagar Mail
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

  کولمبو 27جنوری

سری لنکا کے تجربہ کار اور سینئر آل راؤنڈر دلروان پریرا نے بدھ کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تاہم انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے 15 سالہ طویل بین الاقوامی کیریئر میں 43 ٹیسٹ، 13 ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی نمائندگی کی، تمام فارمیٹس میں 1456 رنز بنائے اور 177 وکٹیں لیں۔ پریرا نے اپنا ون ڈے ڈیبیو 2007 میں کولمبو میں انگلینڈ کے خلاف کیا اور سات سال بعد شارجہ میں پاکستان کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا، آٹھویں نمبر پربلے بازی کرتے ہوئے 95 رنز بنائے۔ انہوں نے 43 ٹیسٹ میچوں میں 35.90 کی اوسط سے 161 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹیسٹ میں ان کی بہترین کارکردگی 2018 میں گالے میں جنوبی افریقہ کے خلاف سامنے آئی، جہاں انہوں نے 78 رنز دے کر 10 وکٹ لیے اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔تجربہ کار آل راؤنڈر کی ون ڈے میں بالنگ اوسط 31.46 رہی۔ انہوں نے 13 ون ڈے میچوں میں 13 وکٹیں حاصل کیں جب کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ان کی تین وکٹیں ہیں۔ تاہم انہیں 2018 سے محدود اوورز کی ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔ انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2011 میں کھیلا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وراٹ کے استعفیٰ کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہئے: شاستری

Next Post

سنر کو ہراکر سیٹاسیپاس سیمی فائنل میں

Related Posts

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

دوران شب سے جموں وکشمیرکے بیشتر علاقوںمیں درمیانی تا موسلادار بارشیں،کہیں کہیں ہلکی برف باری

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہمارے نوجوان نئے جموں کشمیر کے معمار ہیں۔ منوج سنہا

غیر معمولی سیکورٹی انتظامات اور مندوبین کے بے مثال استقبال کے بعدSKICCمیں جی20ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع

سری نگرمیں منعقدہ3روزہG20ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے مندوبین جمعرات کو نئی دہلی روانہ

Next Post

سنر کو ہراکر سیٹاسیپاس سیمی فائنل میں

ہندوستانی انتظامی خدمات کی اصلاح

ڈوڈہ کا دیسہ علاقہ ہنوز بجلی سے محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail