ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

حد بندی کمیشن آئینی ضابطوں کے تحت کام کر رہا ہے:ڈاکٹر جیتندر سنگھ

ایمانداری اور نیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، حتمی سفارشات عنقریب منظر عام پر لانے کی امید ہے

by Srinagar Mail
06/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر: 6 فروری

مرکزی وزیرڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کی ایمانداری اور نیت پر کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ آئینی ضابطوں کے تحت کمیشن کام کر رہا ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا.ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہاکہ حد بندی کمیشن اچھی رفتار سے کام کر رہا ہے اور ہمیں ا±مید ہے کہ وہ بہت جلد اپنی حتمی سفارشات منظر عام پر لائے گا۔انہوں نے بتایا کہ حد بندی کمیشن کی ایمانداری اور نیت پر کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اس کا قیام الیکشن کمیشن آف انڈیا نے عمل میں لایا ہے۔ا±ن کے مطابق آئینی ضابطوں کے تحت حد بندی کمیشن کام کر رہا ہے۔مرکزی وزیر نے نیشنل کانفرنس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے حد بندی کمیشن کے کام کاج پر سوالات ا±ٹھانے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ کمیشن کے چیر پرسن اور دیگر اراکین کی نیت اور ایمانداری پر کسی کو کوئی شک نہیں ہو نا چاہئے۔پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے عام بجٹ پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے کہاکہ بجٹ میں ہر شعبے کے لئے کچھ نہ کچھ رکھا گیا ہے۔ا±نہوں نے بتایا کہ ہندوستان کو ترقی کی راہ پر آگے بڑھانے میں یہ بجٹ معاون ثابت ہوگا۔مرکزی وزیر نے کہاکہ عام بجٹ تاریخی ہے اور اس میں سبھی سیکٹروں کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی اور دوسرے شعبوں کے لئے بھی عام بجٹ میں پیسے مختص رکھے گئے ہیں۔موصوف نے بتایا کہ عام بجٹ میں سائنس ، ٹیکنالوجی اور دوسرے شعبوں کی طرف بھی خصوصی توجہ مبذول کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کی سرنو حد بندی:  کمیشن کی رپورٹ ایسو سی ایٹ ممبران کو پیش

Next Post

حد بندی کا طریقہ کار منصوبہ بند سازش

Related Posts

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

یہ پیغام دنیاتک پہنچ گیاہندوستان کے شہریوں کے ساتھ گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے: امیت شاہ

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

پانچ سال میں امن، ترقی اور عوامی بھروسہ حاصل کیا: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

جموں و کشمیر میں آئندہ کچھ روز تک شدید بارشوں کا امکان ،الرٹ جاری:محکمہ موسمیات

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

طویل گرمائی صورتحال کے بعد جموں وکشمیر میں 2مراحل والابارشوں کا سلسلہ شروع

Next Post

حد بندی کا طریقہ کار منصوبہ بند سازش

کورونا وائر سے جموں وکشمیر میں مزید 4ہلاک

زکورہ سرینگرمیں مسلح تصادم،ٹی آر ایف کے 2جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail