اِس سے قبل پوتن نے فرانس کے اپنے ہم منصب ایمنیوئل میخواں اور جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz سے ٹیلی فون پر بات کی اور کہا کہ وہ Donetsk اور Luhansk کی آزادی کو تسلیم کرنے والے ایک فرمان پر دستخط کریں گے۔ کریملن کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دونوں مغربی رہنماﺅں نے پوتن کے اِس فیصلے کے بارے میں سن کر عدم اطمیان کا اظہار کیا۔