ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ و اپنی پارٹی لیڈر اوتار سنگھ ترالی کا دورہ ترال ، کئی مقامات پر گرام سبھا میں شرکت کر کے عوامی شکایات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
23/02/2022
A A
ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ و اپنی پارٹی لیڈر اوتار سنگھ ترالی کا دورہ ترال ، کئی مقامات پر گرام سبھا میں شرکت کر کے عوامی شکایات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال//ڈی ڈی سی ممبر و اپنی پارٹی کلے سینئر لیڈر اوتار سنگھ ترالی نے منگل کے روز مختلف علاقوں کا دورہ کر کے عوامی شکایات اور تعمیری کام کا جائزہ لیا۔ ایک بیان میں اوتار سنھج نے بتایا انہوں املر ،ناو پورہ ،ڈاڈسرہ کا دورہ کر کے یہاں منعقدہ گرام سبھا میٹنگوں میں دن بھر موجود رہے ہیں جہاں انہوں نے ان علاقوں کے تعمیر و ترقی کے منصوبے ترتیب دئے ہیں ۔انہوں نے بعد میں کئی عوامی وفود سے بھی ملاقات کی ہے جہاں لوگوں نے مختلف نوعیت کے مسائل کو ان کے نوٹس میں لایا گزشتہ روز اوتار سنگھ نے لار موہ میں بھی ایک گرام سبھا میں شرکت کی ہے۔انہوں نے منگل کے روز مختلف تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جے کے ٹی ڈی سی کی بورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

انہدامی کارروائی کے دوران نوجوان کا اقدام خودکشی ،نیم مردہ حالت میں ہسپتال میں داخل، گاندربل میںسراسمیگی

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post

انہدامی کارروائی کے دوران نوجوان کا اقدام خودکشی ،نیم مردہ حالت میں ہسپتال میں داخل، گاندربل میںسراسمیگی

مشیر فاروق خان نے لال منڈی میں ویجی ٹیبل سیڈنگ سیل کا اِفتتاح کیا

مشیر فاروق خان نے لال منڈی میں ویجی ٹیبل سیڈنگ سیل کا اِفتتاح کیا

جموں وکشمیر میںمزید 166افراد کورونا سے متاثر

جموں وکشمیر میں مزید 137افرادکورونا وائرس سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail