جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

دنیا روس سے اس کا حساب پوچھے گی: بائیڈن

by Srinagar Mail
25/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اشنگٹن/امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے یوکرائن پر حملے کا اعلان کرنے کے بعد تحریری بیان جاری کیا ہے۔بیان میں بائیڈن نے کہا ہے کہ ” پوتن نے قصداً ایک ایسی جنگ کا انتخاب کیا ہے کہ جو تباہ کن شکل میں جانی نقصان اور مصائب کا سبب بنے گی۔ اس حملے کے نتیجے میں ہونے والی اموات اور تباہی کا واحد ذمہ دار روس ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی مصّمم عزم و ارادے کے ساتھ اس کا جواب دیں گے۔ دنیا روس سے اس کا حساب پوچھے گی”۔ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ پیغام میں یوکرائن کے مشرقی علاقے دونباس میں فوجی آپریشن شروع کرنے پر روس کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم رُٹ نے کہا ہے کہ "ہالینڈ، روس کے یوکرائن پر حملے کی شدت سے مذمت کرتا ہے۔ ہم، یورپی یونین، نیٹو اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ ہماری ہمدردیاں یوکرائن کے عوام کے ساتھ ہیں”۔جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روس کا یوکرائن پر حملہ بین الاقوامی قانون کی کھُلی خلاف ورزی ہے۔ اسے کسی بھی شکل میں برحق ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ ہم اس ناپسندیدہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں”۔برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے بھی ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” پوتن نے حملے کا انتخاب کر کے خونریزی اور تباہی کا راستہ منتخب کیا ہے۔ برطانیہ اور اس کے اتحادی اس کا مصّمم جواب دیں گے”۔فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے بھی ٹویٹر پیغام میں روس کے یوکرائن کے خلاف جنگ کے فیصلے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ اس جنگ کے خاتمے کے لئے فرانس اپنے اتحادیوں کے ساتھ ہم آہنگ کاروائیاں کرے گا۔اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ان المیہ حالات میں اٹلی یوکرائن کے عوام اور حکومتی اداروں کے ساتھ ہے۔ باہم متحد شکل میں اور فوری جواب دینے کے لئے ہم نیٹو اور یورپی یونین کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

روس کا یوکرین پر حملہ: اسٹاک منڈیوں میں مندی، تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

Next Post

پاکستانی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات،یوکرین سمیت جنوب ایشیا کی صورتحال پرتبادلہ خیال

Related Posts

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

نجی تعلیمی اداروں کے داخلہ فیس میں بھاری تفاوت،ڈونیشن لینے کاکیا مطلب؟

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

ترال میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے کئی ‘شیپ یونٹس’ قائم

ترال میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے کئی ‘شیپ یونٹس’ قائم

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

راجوری میں مکان گرنے سے ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

Next Post
پاکستانی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات،یوکرین سمیت جنوب ایشیا کی صورتحال پرتبادلہ خیال

پاکستانی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات،یوکرین سمیت جنوب ایشیا کی صورتحال پرتبادلہ خیال

برف باری کے تین روز گزر جانے کے باجوداونتی پورہ کے نصف درجن گائوں میں سپلائی بحالی نہیں ،عوام پریشان

برف باری کے تین روز گزر جانے کے باجوداونتی پورہ کے نصف درجن گائوں میں سپلائی بحالی نہیں ،عوام پریشان

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

سوموار سے بچو ں کو سکول جانا ہے۔چیف ایجو کیشن افسر پلوامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail