سوموار سے بچو کو سکول جانا ہے۔چیف ایجو کیشن افسر پلوامہ
سید اعجاز
پلوامہ// وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے بعد جہاں اساتذہ 20 فروری سے سکول جا رہے ہیں وہی دوسری جانب بچوں کوپیر سے سکول جانا ہے۔اس حوالے سے چیف ایجوکیشن افسر پلوامہ عبدل حی رفیقی نے بتایا آج اتوار ہے اور پلس پولیوکے قطرے بھی بچوں کو پلانے ہیں۔انہوں نے بتایا کل یعنی پیر سے بچوں کو باضابطہ طور سکول جانا ہے۔خیال رہے ملک کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی لاک ڈون اور کورونا کی صورتحال کی وجہ سے سکول بند رہے۔۔