ترال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال نے پلس پولیو مہم کا آغاز کیا
سید اعجاز
ترال// ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد، رینہ نے آج ترال میں پلس پولیس مہم کاباضابط طور آغاز کیا ہے اس حوالے سے ایس، ڈی ایچ ترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جہاں شبیر احمد، رینہ نے ایک بچے کو قطرہ پلا کر مہم کا آغاز کیا ہے۔اس موقعے پر یہاں اے ڈی سی کے علاوہ بی ایم او ترال ڈاکٹر ورندر سمیت تمام افسران اور اہلکار موجود تھے جبکہ قصبے میں سینکڑوں بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائیں گے