جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال برزلہ کو دس دنوں کے اندر آپریشنل بنا دیا جائے گا: وویک بھاردواج

by Srinagar Mail
06/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

فائنانشل کمشنر برائے ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن وویک بھاردواج کا کہنا ہے کہ جمعے کی شب آگ کی ایک واردات میں خاکستر ہونے والے سری نگر کے برزلہ میں واقع ہڈیوں کے ہسپتال کو دس دنوں کے اندر اندر دوبارہ آپریشنل بنا دیا جائے گا۔انہوں نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال برزلہ کو آگ سے پہنچے نقصان کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد اور ایس ایس پی سری نگر راکیش بلوال بھی ان کے ہمراہ تھے۔موصوف کمشنر نے کہا کہ ہسپتال کے بالائی منزل میں ایمر جنسی آپریشن تھیٹر سے آگ نمودار ہوئی تاہم ہسپتال کے باقی وارڈ محفوظ رہے۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال عملے، فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں دیگر افسروں اور مقامی لوگوں کی مدد سے تمام مریضوں کو صحیح سلامت نکالا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ خوش قسمتی کی بات ہے ورنہ ایسے مریضوں جو چلنے پھرنے کے لائق نہیں ہوتے ہیں ، کو نکالنا مشکل ہوتا ہے۔مسٹر بھاردواج نے کہا کہ اس ہسپتال کو بہت جلدی دوبارہ آپریشنل بنا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا: ’ہسپتال کو ایک ہفتے یا دس دنوں کے اندر اندردوبارہ آپریشنل بنا دیا جائے گا‘۔ان کا کہنا تھا کہ پرانے ہسپتال لکڑی ے بنے ہوئے ہیں ان میں بھی جدید فائر سسٹم نصب کیا جائے گا۔قابل ذکر ہے کہ جمعے کی شام برزلہ میں واقع بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال کی بالائی منزل میں اچانک آگ نمودار ہوگئی جس کے شعلوں نے اناً فاناً عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن،جنگجووں کی صفوں میں بھرتی عمل میں کمی آئی ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

Next Post

انہدامی کارروائی کے دوران خودسوزی کرنے والاگاندربل کا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ بیٹھا

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post

انہدامی کارروائی کے دوران خودسوزی کرنے والاگاندربل کا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ بیٹھا

بی جے پی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے،جموں کشمیر میں عنقریب اسمبلی انتخابات ہونگے

بی جے پی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے،جموں کشمیر میں عنقریب اسمبلی انتخابات ہونگے

بی جے پی کی جانب سے حد بندی کمیشن کو مزید تجاویز پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail