منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

خواتین کے عالمی دِن پر لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

by Srinagar Mail
08/03/2022
A A
خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے خواتین کے عالمی دِن کے موقعہ پر تمام خواتین کو مبارک باد اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا ہے۔جموںوکشمیر کی خواتین قوم کی تعمیر کی مسلسل اور تعمیری کوششوںسے مختلف شعبوں میں نمایاں اثر ڈال رہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں اَپنی بہنوں اور بیٹیوں کو ان کی کامیابیوں اور پُر امن اور خوشحال جموںوکشمیر کے لئے بے لوث اور انتھک کام کرنے کے لئے مبارک باد دینا چاہتاہوں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’ خواتین ہمدردی اور بے لوثی کا مجسمہ ہیں ۔ میں سماجی و اقتصادی ترقی ، سماجی برائیوں کے خاتمے اور پنچایت اور نچلی سطح کے اداروں کو مضبوط بنانے میں ان کے ناقابل تسخیر جذبے اور یادگار شراکت کو سلام کرتا ہوں۔‘‘ اِس موقعہ پر آئیے ہم ان کو بااختیار بنانے اور اتما نر بھر بھارت کی تعمیر میں مساوی شرکت کے لئے اَپنے عزم کا اعادہ کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گرینیڈ دھماکے میں19سالہ زخمی طالبہ دم توڑبیٹھی

Next Post

سرکارزرعی سیکٹر کو بڑھاوا دینے کیلئے کوشاں

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
گرینیڈ دھماکے میں19سالہ زخمی طالبہ دم توڑبیٹھی

سرکارزرعی سیکٹر کو بڑھاوا دینے کیلئے کوشاں

عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کی امید: ڈاکٹر نوید

عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کی امید: ڈاکٹر نوید

سلاتھیہ چوک ادھم پور سماعت شکن دھماکے سے دھل اٹھا،ایک شخص ہلاک،15شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail