ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بڈگا م میں جنگجووں کی فائرنگ، ایس پی او ہلاک، اسکا بھائی شدید زخمی

by Srinagar Mail
26/03/2022
A A
کولگام میں مسلح افراد کا حملہ، سرپنچ ہلاک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

یو این آئی

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے چٹ بوگ علاقے میں ہفتے کی شام کو مشتبہ جنگجووں نے ایس پی او اور اْس کے بھائی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس پی کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ اْس کے بھائی کی حالت ہسپتال میں تشویشناک بنی ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی شام کو بڈگام کے چٹ بوگ گاوں میں مشتبہ جنگجووں نے ایس پی او اور اْس کے بھائی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ اہل خانہ نے دونوں زخمی بھائیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں سے ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اْنہیں جے وی سی ہسپتال سری نگر ریفر کیا گیا۔اْن کے مطابق 26 سالہ ایس پی اوجس کی شناخت اشفاق احمد ڈارکے بطور ہوئی ہے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا جبکہ اْس کے بھائی 23 سالہ عمر احمد ڈار کی حالت انتہائی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق اگرچہ فائرنگ کے واقعہ کے فوراً بعد فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔بتادیں کہ وادی کشمیر میں ایک دفعہ پھر ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے، اگر چہ پولیس کے حکام دعویٰ کر رہے ہیں کہ شہری ہلاکتوں میں ملوث جنگجوو ں کو یا تو تصادم آرائیوں کے دوران مار گرایا گیا یا پھر اْن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی لیکن اس کے باوجود بھی ملی ٹینٹوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور عوامی نمائندوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈگری کالیج سوگام میں عالمی آربر ڈے کی تقریبات منعقد

Next Post

ماحولیاتی تحفظ: ہمدرد گرائمر اسکول ترال کی جانب سے ریلی

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

Next Post
ماحولیاتی تحفظ: ہمدرد گرائمر اسکول ترال کی جانب سے ریلی

ماحولیاتی تحفظ: ہمدرد گرائمر اسکول ترال کی جانب سے ریلی

”انڈس لائٹ کمپنی “کی جانب سے سرینگرمیں ڈسٹریبیوٹرس سالانہ میٹنگ منعقد

”انڈس لائٹ کمپنی “کی جانب سے سرینگرمیں ڈسٹریبیوٹرس سالانہ میٹنگ منعقد

ترال بازار میں سیکوٹرکو حادثہ نوجوان شدید زخمی،سرینگر منتقل

ترال بازار میں سیکوٹرکو حادثہ نوجوان شدید زخمی،سرینگر منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail