جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

”انڈس لائٹ کمپنی “کی جانب سے سرینگرمیں ڈسٹریبیوٹرس سالانہ میٹنگ منعقد

'کمپنی کی جانب سے 7نئے اشیاءبازار میں متعارف ۔ڈیلران میں ایوارڑ تقسیم

by Srinagar Mail
27/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//انڈیا کی معروف ایل ای ڈی بلب بنانے والی کمپنی ”انڈس لائٹ “ کی جانب سے اتوار کے روز سرینگر کے ایک مقامی ہوٹل میں ڈسٹریبیوٹرس کی سالانہ میٹنگ منعقدکی ہے جس میں تینوں علاقوں جموںکشمیر اور لداخ کے ڈسٹریبیوٹرس نے شرکت کی ہے ۔میٹنگ کی صدارت کمپنی کے ڈائر ایکٹر رام کمار نے کی ہے ۔ اس دوران کمپنی کی جانب سے7پروڈکٹس کو بازار میں متعارف کیا گیا ہے ۔جبکہ گزشتہ سال کے دوران بہتر کام کرنے والے ڈیلران کو انعامات سے نوازا گیا ہے ۔ میٹنگ کی شروع عات تلات کلام پاک سے کیا گیا ہے ۔اس دوران جموںو کشمیر اور لداخ کے لئے سرینگر میں موجود سپر ٹاکسٹ برائے انڈس لائٹ سٹار ویلی سولرس کرنگر سرینگرکے سی ای او محمد یونس ملہ نے یہاں مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے نئے اشیاءکے ساتھ ساتھ ڈیلران کو مختلف نوعیت کے سوالوں کا جواب دینے کے ساتھ اشیاءسے متعلق جانکاری دی ہے ۔ محمد یونس ملہ نے بتایا انہوں ”مسکٹو کلر“سمیت7نئے اشیاءبازار میں متعارف کئے ہیں ۔انہوں نے کہا کمپنی کے پاس کچھ ایسے روشنی دینے والے آلات موجود ہیں جو بجلی سے محروم علاقوں کے لوگوںکے ساتھ ساتھ سکولی بچوں کے لئے کار آمد ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا ہمارا ٹارگٹ وہ علاقے ہیں جہاں بجلی ابھی تک نہیں پہنچی ہے اور وہاں کے لوگوں کے لئے ہمارے پاس مناسب نرخوں پر متعدد اشیاءدستیاب ہیں جن سے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔کمپنی کے ڈائر ایکٹر پریم کمار نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے آج کی میٹنگ کامیاب رہی ہے جس میں تینوں علاقو ںسے تعلق رکھنے والے ڈیلران نے شرکت کی ہے۔انہوں نے کہا ہماری کوشش ہے کہ جموںو کشمیر کو کار بار کے اعتبار سے اول نمبرپر لانا ہے انہوں نے کہا ”ہم نے ڈیلران کے مسائل اور شکایات سنے اور کمپنی کی جانب سے تمام افراد کو مکمل تعاون کا یقین دیا ہے ۔تقریب میں نظامت کے فرائض سید مقبول نے انجام دیئے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ماحولیاتی تحفظ: ہمدرد گرائمر اسکول ترال کی جانب سے ریلی

Next Post

ترال بازار میں سیکوٹرکو حادثہ نوجوان شدید زخمی،سرینگر منتقل

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
ترال بازار میں سیکوٹرکو حادثہ نوجوان شدید زخمی،سرینگر منتقل

ترال بازار میں سیکوٹرکو حادثہ نوجوان شدید زخمی،سرینگر منتقل

این سی ڈی سی کی جانب سے مفت انگریزی بولنے کی تربیت فراہم

این سی ڈی سی کی جانب سے مفت انگریزی بولنے کی تربیت فراہم

گورنمنٹ ڈگر کالج اونتی پورہ میں اہم بنیادی سہولیات کا فقدان  پینے کا

گورنمنٹ ڈگر کالج اونتی پورہ میں اہم بنیادی سہولیات کا فقدان پینے کا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail