سید اعجاز
ترال// تراگ لم چڑائی ترال میں ایک تیز رفتار موٹر سائکل زیر نمبر JK01AF.0274ایک ایل پی گاڑی زیر نمبر JK13A. 5568کے ساتھ ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں مزکورہ نوجوان شدید زخمی ہوا ہے جس کو. پہلے ترال ہسپتال جہاں سے ادے ڈاکٹروں نے نازک حالت میں سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے نوجوان کی شناخت شاکر احمد نائیک اسد اللہ نائیک ساکن امیر آباد کے طور کی ہے۔