ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کشمیرمیں سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکاروںمیں خوشی

by Srinagar Mail
10/05/2022
A A
کشمیرمیں سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکاروںمیں خوشی

SRINAGAR, MAY 9 (UNI):- Farmers harvesting Strawberry at Gaasu Khimber in outskirts of Srinagar on Monday. UNI PHOTO-13U

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وادی کشمیر میں سٹرا بری پھل پودوں سے اتارنے کا سیزن اپنے جوبن پر ہے اور اس سے وابستہ کاشتکار امسال بہت خوش اور مطمئن نظر آرہے ہیں۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ امسال قبل از وقت گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے اور انتہائی کم بارشیں ہونے کے باوجود بھی سٹرا بری کی پیدوار تسلی بخش ہے۔بتادیں کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران کورونا وبا کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس فصل سے جڑے کاشتکاروں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا پڑا تھا۔سری نگر کے مضافاتی علاقہ حضرت بل کے گاسو نامی گاؤں، جس کو کشمیر کا سٹرا بری ولیج بھی کہا جاتا ہے، میں کاشتکار آج کل پودوں سے تازہ سٹرا بری توڑنے کے کام میں انتہائی مصروف دیکھے جا رہے ہیں اور اچھی پیدوار اور خریدار ہونے کے باعث ان کے چہروں پر خوشیوں کے آثار بھی نمایاں ہیں۔اسٹابری وادی کشمیر میں موسم سرما کے اختتام کے بعد تیار ہونے والا سب سے پہلا پھل ہے۔ پودوں سے اتارنے کے بعد یہ پھل صرف تین سے چار دنوں تک ہی تازہ رہ سکتا ہے۔ اس پھل کو ملک کے مختلف حصوں میں سپلائی کیا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق جموں وکشمیر اس پھل کی کاشت کے لئے موزوں جگہ ہے۔گوسو سے تعلق رکھنے والے منظور احمد نامی ایک کاشتکار نے یو این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ امسال کم بارشیں ہونے اور گرمی کی شدت میں پہلے ہی اضافہ درج ہونے کے باوجود بھی سٹرا بری کی پیدوار بہت اچھی ہے۔انہوں نے کہا: ’ماہ مارچ اور اپریل میں کم بارشیں ہونے اور گرمی معمول سے زیادہ بڑھنے سے ہمیں خدشات تھے کہ یہ فصل سوکھ جائے گی‘۔ان کا کہنا تھا: ‘چونکہ اس فصل پر ہر شام ہلکا پانی چھڑکنے کی ضرورت پڑتی ہے لہذا بارش نہ ہونے کے باعث ہم پریشان تھے‘۔موصوف کاشتکار نے کہا کہ ہم متاثرہ شخص کولاکھوں روپے کانقصان پہنچا۔انہوںنے حکومت اورانتظامیہ سے متاثرہ شہری کوفوری مالی معاونت فراہم کرنے کی اپیل کی ۔پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نگواوفد اشتیاق بیگ کی صدارت میں ایڈیشنل ڈائر ایکٹر سکمزگلزار شبنم سے ملاقی

Next Post

گورنمنٹ ہائی اسکول گوری پورہ میں کمپیوٹر لیب کاسرپنچ محمد شفیع وانی کے ہاتھوں افتتاح

Related Posts

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

یہ پیغام دنیاتک پہنچ گیاہندوستان کے شہریوں کے ساتھ گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے: امیت شاہ

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

پانچ سال میں امن، ترقی اور عوامی بھروسہ حاصل کیا: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

جموں و کشمیر میں آئندہ کچھ روز تک شدید بارشوں کا امکان ،الرٹ جاری:محکمہ موسمیات

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

طویل گرمائی صورتحال کے بعد جموں وکشمیر میں 2مراحل والابارشوں کا سلسلہ شروع

Next Post
گورنمنٹ ہائی اسکول گوری پورہ میں کمپیوٹر لیب کاسرپنچ محمد شفیع وانی کے ہاتھوں افتتاح

گورنمنٹ ہائی اسکول گوری پورہ میں کمپیوٹر لیب کاسرپنچ محمد شفیع وانی کے ہاتھوں افتتاح

وظیفہ حاصل کرنے والے جسمانی طورخاص افراد کو اسناد کی تجدید کا حکم

رہبرِ کھیل، رہبرِ جنگلات، NYC اسکیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ نہیں ہے: حکومت

رہبرِ کھیل، رہبرِ جنگلات، NYC اسکیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ نہیں ہے: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail