جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

وظیفہ حاصل کرنے والے جسمانی طورخاص افراد کو اسناد کی تجدید کا حکم

پلوامہ میں واحد مرکز کی موجود گی سے ترال کے افرادیشان/ تحصیل سطح پر مرکز قائم کرنے کا ڈپٹی کمشنر ،محکمہ صحت متعلقہ اورمحکمے کے افسران سے اپیل

by Srinagar Mail
20/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سے تعلق رکھنے والے جسمانی طور خاص افراد کی کو انکی اسناد کی تجدید کرنے کے لئے کہا گیا ہے ۔اس دوران سب ضلع ترال کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مزکورہ افراد نے بتایا انہوں نے مرکز صرف پلوامہ میں قائم کیا ہے جس کی وجہ سے جسمانی طورناتوان افراد کو یہاں تک پہنچے میں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اس دوران ضلع سوشل ویلفیر افسر پلوامہ نے بتایا یہ سند کورینو کرنے کے لئے آن سہولیات بھی دستیاب ہے انہوں نے کہا 100فیصد کمزور افراد کے لئے ہم محکمہ صحت سے ایک کیمپ منعقد کرنے گزارش کریں گے ۔ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے جسمانی طورخاص افرادنے فون پر بتایا انہیں محکمہ سوشل ویلفیر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے اسناد کو پلوامہ میڈیکل بورڑ آفس میں جمع کر کے نئے اسناد حاصل کرنے کے لئے کہا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ہم جسمانی طور کمزور ہیں اور پلوامہ تک60سے40سکلو میٹر کی لمبی مسافت طے کرنے پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے انہیں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔انہوں نے کہا بیشتر لوگوں کو اس حوالے سے کوئی جانکاری ہی نہیں کہ کیا کرنا ہے اور کس طرح کرنا ہے جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں ۔ایک خاتون جو100فیصد جسمانی طور ناخیز ہے نے بتایا کہ ان کے لئے پلوامہ جانا اتنائی مشکل ہے ۔ انہوں نے میڈیکل بورڑ پلوامہ کے چیر مین،ڈپٹی کمشنر پلوامہ اورمحکمہ سوشل ویلفیر حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کے لئے ایک جانکاری پروگرام کے ساتھ ترال میں ہی کیمپ کو منعقد کیا جائے۔ اس حوالے سے جب نمائندے کے ضلع سوشل ویلفیر افسر پلوامہ ڈاکٹر مختار احمد سے رابطہ قائم کیا ہے انہوں نے بتایا یہ شعبہ صحت کا بورڑ کر رہا ہے ۔انہوں نے بتایا اسناد کو اب ایک کارڑ میں تبدیل کرنا ہے تاہم اس کے لئے آن لائن سہولیات بھی دستیاب ہیں ۔ضلع افسر نے بتایا ضرورت پڑنے پرجسمانی طور زیادہ کمزور افراد کے لئے ہم ترال میں ایک کیمپ منعقد کرنے کی گزارش کر سکتے ہیں اور مزکورہ افراد کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گورنمنٹ ہائی اسکول گوری پورہ میں کمپیوٹر لیب کاسرپنچ محمد شفیع وانی کے ہاتھوں افتتاح

Next Post

رہبرِ کھیل، رہبرِ جنگلات، NYC اسکیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ نہیں ہے: حکومت

Related Posts

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

Next Post
رہبرِ کھیل، رہبرِ جنگلات، NYC اسکیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ نہیں ہے: حکومت

رہبرِ کھیل، رہبرِ جنگلات، NYC اسکیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ نہیں ہے: حکومت

سرینگر کے نوگام میں مسلح تصادم  3جنگجو جاں بحق /ریل خدمات معطل

کشمیر میں دوتصادم آرائیوں میں 4 نئے بھرتی شدہ ملی ٹینٹ مارے گئے

یونائٹیڈ اکتا گرپ“ کی جانب سے جدید ٹکنالوجی سے آراستہ اشیا بازار میں متعارف

یونائٹیڈ اکتا گرپ“ کی جانب سے جدید ٹکنالوجی سے آراستہ اشیا بازار میں متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail