اتوار, جولائی ۲۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یونائٹیڈ اکتا گرپ“ کی جانب سے جدید ٹکنالوجی سے آراستہ اشیا بازار میں متعارف

سرینگر میں ایک اہم تقریب منعقد۔کشمیرکے سبھی اضلاع کے ڈیلران کی شرکت

by Srinagar Mail
29/05/2022
A A
یونائٹیڈ اکتا گرپ“ کی جانب سے جدید ٹکنالوجی سے آراستہ اشیا بازار میں متعارف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

سرینگر// یونائٹیڈ اکتا گرپ کی جانب سے معروف پریشر کُکر بنانے والی کمپنی (یوکوک)اور جنٹوبرانڈ کے جدید ٹکنالوجی سے لیس گیس چولہ سمیت کئی دیگر اشیاءکو کشمیر کے بازار میں متعارف کئے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں سرینگر میں ایک اہم تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں کام کار بار سے وابستہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے سرینگر کے ایک ہوٹل میں اس سلسلے میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں کمپنی کے کشمیر میں سپر سٹاکسٹ نیو ڈائمنڈ کے علاوہ تمام اضلاع سے آئے ہوئے ڈسٹریبیوٹرس اور ڈیلران نے شرکت کی ہے ۔ اس دوران یونائٹیڈ ایکتا گرپ کے صدر نوید اشرف نے یہاں نئے گیس چولہ جو جدید ٹکنالوجی سے لیس ہے اور تمام خطرات سے محفوظ ہے کے علاوہ اسی طرح کے کئی اشیاءیہاں بازار میں متعارف کئے ہیں ۔انہوں نے ان تمام اشیاءکے حوالے سے یہاں موجود لوگوں کو جانکاری فراہم کی ہے ۔واضح رہے معروف معروف پریشر کُکر بنانے والی کمپنی (UCOOK)اور جنٹوبرانڈ کے اشیاءبازار میں پہلے ہی موجود ہیں تاہم کچھ اشیاءجدید ٹلنالوجی سے لیس ہے جن کے استعمال سے خواتین کو پکانے کے دوران خطرات نہ ہونے کے برا بر رہتے ہیں جبکہ ان اشیاءکی صفائی بھی آرام اور آسانی کے ساتھ ہوتی ہے انہوں نے بتایا کہ ہر اشیاءکی کم سے کم 5سال کی وارنٹی ہے۔تقریب میں نوید اشرف کے علاوہ نائب صدر نیرج جی اور رہت ریجنل منیجر بھی موجود تھے جبکہ تقریب میں نظامت کے فرائض سید منقبول نے انجام دئے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں دوتصادم آرائیوں میں 4 نئے بھرتی شدہ ملی ٹینٹ مارے گئے

Next Post

چیک راجپورہ اونتی پورہ تصام اختتام پزیر,جیش کے 2جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post
چیک راجپورہ اونتی پورہ تصام اختتام پزیر,جیش کے 2جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

چیک راجپورہ اونتی پورہ تصام اختتام پزیر,جیش کے 2جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

سکمز صورہ میں عطیے خون کا کیمپ منعقد

سکمز صورہ میں عطیے خون کا کیمپ منعقد

پانپور میں پولیس سب انسپکٹر کی گولی سے چھلنی لاش دھان کی کھیت سے برآمد

پانپور میں پولیس سب انسپکٹر کی گولی سے چھلنی لاش دھان کی کھیت سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail