بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ترال میں بجلی کی آنکھ مچولی پر بہت جلد قابو پایا جائے گا لوگ تعاون کریں:محکمہ

ترال کے900صارفین سرکاری کی ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔محمد مقبول اہنگر

by Srinagar Mail
23/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں گزشتہ کئی روز سے بجلی کی سپلائی میںاچانک بڑے پیمانے پر آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں مقامی صارفین میں بڑے پیمانے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔ مقامی لوگوں نے بتایا علاقے میں ہر10،منٹ کے بعد بجلی چلی جاتی ہے جس کے باعث عوام کو طرح طرح کے پریشانیوں کے ساتھ ساتھ خدشات بھی پیدا ہوئے ہیں انہوں نے بتایا یہاں کئی روز بجلی پر چلنے والے مختلف قسم کا کار بار ی اداروں کے ساتھ ساتھ نعام صارفین کو انتہائی مشکلات کا سامنا کر رہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں ایک ہفتے سے یہ سلسلہ شروع ہوا ہے جس کی وجہ سے لوگ شدید پریشانیوں سے دو چار ہو رہے ہیں ۔اس حوالے سے نمائندے نے ترال میں تعینات موجود محکمہ بجلی کے AEEپی ڈی ڈی ترال محمد مقبول اہنگر سے بات چیت کی تو انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ترال میں بجلی کی بڑے پیمانے پر آنکھ مچولی ہو رہی ہے ۔انہوں نے بتایا لوگ فیلڈ عملے سے افسران تک پوچھ رہے ہیں کہ یہ کیا مسئلہ ہے انہوں نے بتایاہمارے فون اب ایس ٹی ڈی بن چکے ہیں ۔انہوں نے کہا ہم جہاں پر افسر یا ملازم ہیں وہاں ہم صارفین بھی ہیں اور عوام کو مشکلات در پیش ہیں۔انہوں نے بتایا کچھ تکنکی وجوہات ہیں جس میں محکمہ کی دوسری شاخ ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا ہے اور یہ ایک لائن معطل رہتی ہے جس کے باعث یہاں یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے اور کچھ روز کے اندر یہ مسئلہ حل ہوگا ۔ انہوں نے عوام سے معزرت کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے ۔ادھر سرکار کی جانب فیس کے حوالے ایمنسٹی سکیم پر انہوں نے بتایا کہ ضلع میں کل900لوگوں 10ہزار سے لیکر لاکھوں کا فیس واجب الدا ہے تاہم لوگ ہمارے ساتھ رابط قائم کر رہے ہیں کہ کس طرح وہ اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔انہوں ان لوگوں کو مطلع کیا ہے جن کا فیس10ہزار سے زیادہ ہے وہ فوری طور پر اسکیم سے فائدہ اٹھا ئے یہ ایک بہتر موقع ہے ۔محمد مقبول اہنگر نے لوگوں نے اپیل کی ہے وہ ہمیں اپنا تعاون دیں اور فیس مہوار بنیادوں پر ادا کریں تاکہ محکمے کے اوپری سطح پر کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں فوج نے جشن بہارترال منایا

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک سے لاکھوں روپے مالیت کا ہیروئن ضبط، ڈرائیو ر گرفتار

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک سے لاکھوں روپے مالیت کا ہیروئن ضبط، ڈرائیو ر گرفتار

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک سے لاکھوں روپے مالیت کا ہیروئن ضبط، ڈرائیو ر گرفتار

ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی

ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی

نیشنل چائڈ ڈیولپمنٹ کونسل کا ایک بڑا قدم

نیشنل چائڈ ڈیولپمنٹ کونسل کا ایک بڑا قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail