ہفتہ, جون ۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اونتی پورہ انکاونٹرمیں غیر ملکی سمیت3ملی ٹینٹ مارے گئے۔پولیس

مارے گئے ملی ٹینٹوں میں لشکر کمانڈر مختار بٹ بھی شامل،فورسز نے بڑی سازش کو ناکام کیا: ڈی جی پی کشمیر

by Srinagar Mail
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سید اعجاز
    پلوامہ//جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان ہوئی تصادم آرائی میں ایک غیر ملکی سمیت3ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں ۔پولیس نے ایک تویٹ میں بتایا ذرائع کے مطابق مارے گئے ملی ٹینٹ سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے جا رہے تھے تاہم فوج اور پولیس نے اس منصوبے کو ناکام بنا کر ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں منگل کو پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک غیر ملکی سمیت تین 3ملی ٹینٹ مارے گئے۔ایک پولیس افسرنے بتایا کہ آج شام شروع ہونے والے تصادم میں تین رے گئے جن کی شناخت کی جاری ہے۔کشمیر پولیس زون نے اے ڈی جی پی کا حوالہ دیتے ہوئے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ” ہمارے ذریعہ کے مطابق، لشکر طیبہ کا 1 غیر ملکی اور 1 مقامی ملی ٹینٹ مختیار بھٹ ہے، جو سی آر پی ایف کے 1 اے ایس آئی اور 2 آر پی ایف اہلکاروں کے قتل سمیت کئی دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ہے۔ انہوں نے کہا یہ ہمارے لیے ایک بڑی کامیابی ہے ۔ٹویٹ میں پولیس نے مزید لکھا ہے کہ ۔مختار بٹ ذرائع کے مطابق، وہ غیر ملکی کے ساتھ سکورٹی فورسز کیمپ پر فدائین حملے کے لیے جا رہا تھا۔ماررے گئے ملی ٹینٹوں کے قبضے سےAK 47.1 رائفل، 01 -AK56 رائفل اور 1 پستول برآمدکیا۔انہوں نے کہا” اونتی پورہ پولیس اور فوج نے دہشت گردی کے ایک بڑے واقعے کو ٹالاہے“
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پانپور کشمیر میں محکمہ سیاحت کی جانب سے ‘زعفران فیسٹیول’ منعقد

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرترال نےگجر بستی ماندلو کا دورہ کیا

Related Posts

مارچ 2024تک 129 ہیلتھ اور ویلنس کے مراکز کو فعال کیا جائے گا: ایل جی سنہا

مارچ 2024تک 129 ہیلتھ اور ویلنس کے مراکز کو فعال کیا جائے گا: ایل جی سنہا

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

دودھ کے شعبے کا معاشرے کی خوشحالی اور کاشتکار خاندانوں کی معاشی سرگرمیوں اورشعبہ زراعت کے GDPمیں اہم کردار

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

دوران شب سے جموں وکشمیرکے بیشتر علاقوںمیں درمیانی تا موسلادار بارشیں،کہیں کہیں ہلکی برف باری

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

Next Post
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرترال نےگجر بستی ماندلو کا دورہ کیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرترال نےگجر بستی ماندلو کا دورہ کیا

اونتی پورہ ، بڈگام اور پلوامہ میں سائبر کرائم کے حوالے سے بیداری پروگرام منعقد

اونتی پورہ ، بڈگام اور پلوامہ میں سائبر کرائم کے حوالے سے بیداری پروگرام منعقد

بیک ٹو ولیج’ کا مقصد دیہی معیشت کو خود انحصار، خود کفیل بنانا ہے: روہت کنسل

بیک ٹو ولیج' کا مقصد دیہی معیشت کو خود انحصار، خود کفیل بنانا ہے: روہت کنسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail