گروپورب تہوار کے موقع پر سکھ برادری کے ارکان کو میری دلی مبارکباد۔ کشمیری مل کر تہوار منائیں گے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی اس قدیم روایت کو زندہ رکھیں گے جس کے لیے کشمیر صدیوں سے جانا جاتا ہے۔ سب کو گروپورب مبارک ہو۔ (الطاف ٹھاکر بی جے پی جے کے ترجمان)