رامبن //07 //نومبر 2022 رامبن پولیس نے القاعدہ کے ایک کارکن امیر الدین خان ولد مصطفی خان ساکن مشیتا ہورہ، مغربی بنگال کو گرفتار کیا ہے اور اس سے ایک چینی دستی بم برآمد کیا ہے۔اس حوالے سے ایک ایف آئی آر نمبر 376/2022 کے تحت رامبن پولیس تھانے میں درج کی گئی ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی