ہسٹری کے معروف لکچررپرنسپل ہائر سیکنڈری سکول پنجگام غلام قادر وانی ساکن لروترال انتقال کر گئے۔
مرحوم کے وفات کی خبر پھیلنے کے ساتھ ہی ان کےآبائی علاقے میں غم و اندہ کی لہردوڈ گئی ۔مرحوم کے وفات پر ان کے شاگردوں نے اپنے رفیق استاد کی اچانک وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ادھر ترال کے سینئر صحافی سید اعجاز نے َغلام قادر کے وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔۔