بائز ہائر سیکنڈری سکول ترال مارچ 2021 سے بجلی سپلائی سے محروم
سید اعجاز
ترال// گورنمنٹ بائز ہائر سیکنڈری سکول ترال مارچ 2021 سے بجلی سپلائی سے محروم ہے جس کی وجہ سے یہاں عملے اور طلباء کو مچ
شکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ادارے سے معلوم ہوا ہے کہ یہاں ایک اور دفتر سے بجلی آتی تھی تاہم مزکورہ دفتر نے انہیں مارچ سے انہیں سپلائی روک دی ہے۔انہوں نے بائز ہائر، سکینڈری سکول کو، فوری طور بجلی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔