ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گجرات کی مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر نئی ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن جموں و کشمیر تعینات

by Srinagar Mail
19/11/2022
A A
گجرات کی مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر نئی ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن جموں و کشمیر تعینات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، 19 نومبر : جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ہفتہ کو گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون آئی پی ایس افسر کو جموں و کشمیر پولیس ہیڈکوارٹر میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ایڈمنسٹریشن کے طور پر تعینات کیا۔”انتظامیہ کے مفاد میں، سارہ رضوی، آئی پی ایس (RR: 2008)، پوسٹنگ کے احکامات کی منتظر، کو اس طرح ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ایڈمنسٹریشن)، پولیس ہیڈکوارٹر، جموں و کشمیر، ایک دستیاب اسامی کے جگہ، تعینات کیا گیا ہے۔” ایک آرڈر میں لکھا گیاہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ محترمہ سارہ رضوی (گجرات، 2008) کو اس ماہ کے شروع میں گجرات کیڈر سے جموں و کشمیر کے UT میں انٹر کیڈر ڈیپوٹیشن دیا گیا تھا۔ (جی این ایس)

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس ضلع اونتی پورہ کے رٹائر پولیس افسران کی ترال میں میٹنگ منعقد

Next Post

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال اور سول سوسائٹی کا کردار

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post
منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال اور سول سوسائٹی کا کردار

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال اور سول سوسائٹی کا کردار

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

اونتی پورہ میں چوری کا معاملہ حل کیا۔ملزم گرفتار

اسکولوں میں داخلہ کا عمل سالانہ امتحانات کے اختتام کے بعد شروع ہوگا:ڈائر ایکٹر سکول ایجوکیشن

اسکولوں میں داخلہ کا عمل سالانہ امتحانات کے اختتام کے بعد شروع ہوگا:ڈائر ایکٹر سکول ایجوکیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail