جموں و کشمیر پولیس نے فوج کے ساتھ مل کر شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کمل کوٹ اُڑی علاقے میں ایل او سی کے ساتھ ہیریون کے 10 پیکٹوں کے علاوہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔