تحریر:س۔الف
ترال //سال 2020 میں آج ہی کے دن آپ ہمیں چھوڈ کر چلے گئے۔اور تب سے واقعی ترال دینی اعتبار سے یتیم نظر آرہا ہے۔بے ۔آپ کے اس واعظ تبلیغ کے لئے آپ کے چاہنے والے آج بھی ترس رہے ہیں آپ کی کمی ہر دن ہر قدم پر کمی محسوس کر رہے ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ ایک بات اطمنان بخش ہے جس سے ایک انسان کادل خوش ہوتا ہے کہ آپ اور آپ کے والدصاحب نے ترال میں جوعلمی خدمات انجا دئے ییں آج جو کچھ نظر آرہا ہے وہ صرف آپ اور ترال کے اکثر لوگوں کی مشترکہ کوششوں اور محنت کا نتیجہ ہے۔ابھی تک میں ترال کے مختلف افسران سے ملاہو تو آپ کے تعلیمی خدمات کااندازہ ہوتا ہے کہ” #تعلیم #اسلام #ترال” کے تعلیمی میدان میں ہم سب پر کتنا بڑا احسان ہے۔بحرحال ۔جو انسان اس دنیا میں آیا ہے اس کو وعدے کے مطابق واپس جانا ہے۔۔آسمان تیری لحد پر شبنم کرے۔۔۔کر
(مضمون نگار کا ادارے کے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں )