منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دراندازی پر کافی حد تک روک ، ٹارگٹ کلنگ کے تقریباً تمام معاملات حل

منشیات کی لعنت پرقابو پانے کیلئے سخت کارروائیاں,پہلے لوگوں کو گولی مار کر قتل کیا جاتا تھا لیکن اب منشیات سے مارا جا رہا ہے : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

by Srinagar Mail
21/12/2022
A A
دراندازی پر کافی حد تک روک ، ٹارگٹ کلنگ کے تقریباً تمام معاملات حل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ :۱۲،دسمبر:جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے بدھ کو کہا کہ دراندازی کو کافی حد تک روک دیا گیا ہے اور ٹارگٹ کلنگ کے تقریباً تمام معاملات کو حل کر لیا گیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق پلوامہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کےلئے سرحد پر حفاظتی انتظامات بہت موثر ہیں اور کافی حد تک دراندازی کو روکا گیا ہے اور کچھ کوششیں کی گئی ہیں ،اورکئی دراندازوں کوہلاک کیاگیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹارگٹ کلنگ کے تقریباً تمام کیس حل ہو چکے ہیں اور صرف ایک یا2کیس زیر التوا ہیں جن میں ملوث افراد کی نشاندہی ہو چکی ہے اور بہت جلد زیر التوا کیسوںکو بھی بند کر دیا جائے گا۔پولیس چیف دلباغ سنگھ کاکہناتھاکہ منشیات فروشوں کے خلاف بڑی تعداد میں مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 2000 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان میں سے بہت سے لوگوں کو پی ایس اے کےساتھ جیلوںمیں بند کردیاگیا ہے۔انہوںنے کہاکہ منشیات کی لعنت کو روکنے کےلئے اسکادھندہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے کہا کہ پہلے لوگوں کو گولی مار کر قتل کیا جاتا تھا لیکن اب یہاں لوگوں کو منشیات سے مارا جا رہا ہے کیونکہ جو بھی اسے استعمال کرتا ہے وہ اسے بار بار ڈھونڈتا ہے۔ڈی جی پی نے کہاکہ خاص طور پر جموں خطہ میں ڈرون کے ذریعے منشیات کو گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم اس لعنت کو روکنے کےلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔دریں اثنا، ترال کے علاقے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ وہ دہشت گردی کا راستہ نہ اختیار کرنے اور امن و خوشحالی کا انتخاب کرنے پر عوام اور خاص طور پر نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترال اب تقریباً عسکریت پسندی سے پاک ہے اور امن کا گڑھ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اس راستے کو جاری رکھنا چاہیے کیونکہ جنہوں نے غلط راستے کا انتخاب کیا وہ کبھی واپس نہیں آتے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کااحتجاجی پنڈت ملازمین کو واضح پیغام،گھروں میں بیٹھے لوگوں کو کوئی تنخواہ نہیں

Next Post

منشیات کی لعنت ایک سنگین مسئلہ:مرکزی وزیرداخلہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

منشیات کی لعنت ایک سنگین مسئلہ:مرکزی وزیرداخلہ

گڈ گورننس ہفتہ :شاہورہ تحصیل میں تقاریب کا انعقاد

گڈ گورننس ہفتہ :شاہورہ تحصیل میں تقاریب کا انعقاد

جموںو کشمیر کاروبار، سیاحت کی سرمایہ کاری میں بڑے فروغ کو دیکھے گا: حکام

حکومت کی جموں وکشمیر کے سرکاری ملازمین کو سخت وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail