پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں کےلئے سرما ئی تعطیلات

کشمیر اورسرمائی زون جموں:27دسمبر سے 14 فروری 2023 تک کالج بند

by Srinagar Mail
22/12/2022
A A
21دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۲۲،دسمبر: درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ کے نتیجے میں سردی کی شدت بڑھ جانے کے بعدحکومت نے پورے جموں وکشمیر کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں کیلئے سرمائی تعطیلات کافیصلہ لیا۔یادرہے کشمیروادی اور صوبہ جموں کے سرمائی زون والے علاقوںمیں پہلے ہی پرائمری سے ہائراسکنڈری اسکولوں تک کیلئے سردیوںکی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر کے محکمہ اعلیٰ تعلیم یعنی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) نے مرکزی زیرانتظام علاقے کی حدودمیں قائم تمام سرکاری ڈگری کالجوں کےلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ۔حکومت کے پرنسپل سیکرٹری برائے محکمہ اعلیٰ تعلیم آلوک کمار(آئی آرایس ) کی جانب سے 21دسمبر2022کوجاری کردہ ایک سرکاری حکم زیرنمبر 271-JK(HE)آف2022 کے مطابق کشمیروادی اور جموں ڈویڑن کے سرمائی زون کے علاقوں میں قائم ڈگری کالجوںمیں27دسمبر2022 سے 14 فروری 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔اس کے علاوہ جموں ڈویڑن کے گرمائی زون والے علاقوں کے ڈگری کالجوں میں یکم جنوری سے 10 جنوری 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میںشہنشاہ زمستان ’چلہ کلان ‘ خشک موسم میں زیادہ سخت جان ثابت

Next Post

ماسک کا استعمال کریں، غیر ملکی سفر سے گریز کریں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ماسک کا استعمال کریں، غیر ملکی سفر سے گریز کریں

ماسک کا استعمال کریں، غیر ملکی سفر سے گریز کریں

ایجوکیشن ورلڈ انڈیا پری اسکول رینکنگ

ایجوکیشن ورلڈ انڈیا پری اسکول رینکنگ

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail