جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

پانپور میں پروگرام منعقد،من کی بات سننے کے علاوہ اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت پیش کی

by Srinagar Mail
25/12/2022
A A
بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پانپور//بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف اٹھا کر نے بتایا جی جے پی جموںو کشمیر بھاری اکثریت کے ساتھ حکمومت بنا لے گئی جس کے لئے انہیں کسی کے ساتھ کوئی شراکت داری نہیں کرنی پڑے گئی۔ٹھا کر نے بتایا 50کے پار ہمارا نعرہ ہے جس کو پورا کیا جائے گا۔اتوار کے رو زجنوبی قصبہ پانپور کے ٹاون ہال میں منعقدہ ایک پروگرام میں پہلے ویزعظم نرندر مودی کی من کی بات کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سنا ہے جس کے بعداورمیں بھارت رتن اٹل بہاری واجپائی کو ان کے جنم دن کے موقعے پر انہیں یاد کیا گیا ہے اور ان کی تصویر پر پھول چڑہائے ہیں ۔اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ا لطاف ٹھاکر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم جموںو کشمیر میں50سے زیادہ سیٹیں حاصل کریں گے اور ہماری پارٹی کا ہی وزیر اعلیٰ ہوگا ۔ نہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی50کے پار سیکور کری گی۔انہوں نے بتایا پارٹی نے پہلے ہی نعرہ دیا سے سب کا ساتھ سب کا وشواس اسی کو آگے لیکر نکلی ہے اور عوام اس پارٹی کے ساتھ جڑ رہی ہے ۔اس دوران ٹاون ہال میں پارٹی لیڈران ،ورکروں اور باقی لوگوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی ہے ۔تقریب میں اوتار سنگھ ترال ،لطیف احمد اور باقی لیڈران بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے ڈی ایچ پورہ کانسٹچونسی کے بلاک پہلو میں ورکرس کنونشن سے خطاب کیا

Next Post

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

ہمیں امید تھی کہ4سے5سو لوگ آئیں گےلیکن آئے دوگنا:اے ڈی سی ترال

ہمیں امید تھی کہ4سے5سو لوگ آئیں گےلیکن آئے دوگنا:اے ڈی سی ترال

ترال میں ایج سرٹیفکیٹ کے لئے ایک دن کا سہولیات سنٹر عوام کے لئے باعث عذاب بن گیا

ترال میں ایج سرٹیفکیٹ کے لئے ایک دن کا سہولیات سنٹر عوام کے لئے باعث عذاب بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail