جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ہمیں امید تھی کہ4سے5سو لوگ آئیں گےلیکن آئے دوگنا:اے ڈی سی ترال

میں کوشش کرتا ہوں کہ ہر سوموار کو ٹیم یہاں دستیاب رہے:شبیر احمد رینہ

by Srinagar Mail
26/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال میںآج ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک بہتر قدم کے طورعمر رسیدہ لوگوں کے لئے ایج سرٹیفکیٹ اجرا کرنے کے لئے مقامی سطح پر ہی ایک کیمپ منعقد کیا گیا ہے جس دوران عمر رسیدہ مرد اور خواتین بد نظمی کی وجہ سے آسانی کے بجائے انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ہے جبکہ کچھ مرد اور خواتین کے فارم غائب ہوئے جبکہ کچھ لوگوں نے فارم باہری گیٹ پر ہائے ہیں جس دوران کچھ خواتین کو روتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ادھر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا انہیں امید تھے کہ چار پانچ سو لوگ آئیں گے لیکن لوگ اسے دوگنا آئے ہیں جس کے بعد نظم کو برقرار رکھنے کے لئے ہم نے میونسپل کمیٹی ،ترال اور ایس ڈی ایچ کے نیم طبی عملے اور پولیس کوبھی یہاں پر لگایا گیا تھا تاکہ نظم بر قرار رہے اور زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے ۔انہوں نے کہا میری کوشش رہے گی کہ ہر سوموار کو ٹیم کو یہاں دستیاب رکھا جائے جبکہ تمام لوگ اس سند کو حاصل کر سکیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

Next Post

ترال میں ایج سرٹیفکیٹ کے لئے ایک دن کا سہولیات سنٹر عوام کے لئے باعث عذاب بن گیا

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
ترال میں ایج سرٹیفکیٹ کے لئے ایک دن کا سہولیات سنٹر عوام کے لئے باعث عذاب بن گیا

ترال میں ایج سرٹیفکیٹ کے لئے ایک دن کا سہولیات سنٹر عوام کے لئے باعث عذاب بن گیا

موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

خطہ چناب کے آرپار شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری

ملک کے لوگوں کوکشمیری پنڈتوں کی ہلاکتوں کو مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھنا چاہئے

ملک کے لوگوں کوکشمیری پنڈتوں کی ہلاکتوں کو مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھنا چاہئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail