سید اعجاز
پانپور //بڈدلو کھریو میں آج گڈ گورننس کا پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ڈی ڈی سی ممبر تعظیم جان کے علاہ مختلف محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے حصہ لیا۔پروگرام میں انتظامیہ نے مقامی سط کے کچھ مسائل کو موقعے پر حل کیا یے جبکہ کچھ مسائل کو اعلی حکام کی نوٹس میں لایا تقریب میں ڈی ڈی ممبر نے اپنے فنڈ میں. سے ایک سپورٹس کٹ بھی فراہم کی ہے پروگرام میں تحصیلدار پانپوزبیر احمد، بی ڈی او پانپور محمد، اشرف کے علاوہ باقی محکموں کے افسران موجود رہے۔اس دوران لوگوں نے سرکار کے اد اقدام کی سراہنا کی یے۔اور مزکورہ بستی میں پہلی بار سرکاری افسران نے اس، طرح عوامی مسائل کو سنا اور حل کیا ہے۔انہوں نے افسرا ن ملازمین اور ڈی ڈی سی ممبر کی کام کاج کی سراہنا کی ہے۔