جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سکینہ ایتو نے ڈی ایچ پورہ کانسٹچونسی کے بلاک پہلو میں ورکرس کنونشن سے خطاب کیا

بلاک پہلو میں جتنی بھی تعمیر و ترقی ہوئی وہ سب نیشنل کانفرنس کی دین ہے/ سکینہ ایتو

by Srinagar Mail
25/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:25،دسمبر: کے این ایس : نیشنل کانفرنس کے ریاستی سکریٹری اور سابق وزیر ڈی ایچ پورہ کانسٹچونسی سکینہ ایتو نے اتوار کے روز بلاک پہلو کا دورہ کیا،جہاں پر سکینہ ایتو نے ورکرس کنونشن میں خطاب کیا،جس میں نیشنل کانفرنس کے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔علاقے کے لوگوں نے سابقہ وزیر سکینہ ایتو کے سامنے اپنے مطالبات و مسائل آگاہ کیا، اس دوران سکینہ ایتو نے کنونشن میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بلاک میں تعمیراتی کام ابھی تک ہوئے ھے وہ سب کے نیشنل کانفرنس کے دور اقتدار میں ہوئے، جس میں پہلو کو بلاک کا درجہ، آر بی اے، اسپتال، سڈکے، اولڈ ایج پنشن، آنگن واڈی مراکز، راشن کارڈ، ٹرانسفر، بجلی کے خمبے،میکڈیم مائز روڈس وغیرہ قابل زکر ھے، انھوں نے کہا کہ باقی سیاستدان نے لوگوں سے جھوٹے وعدے کئے ھے، جس سے انھوں نے لوگوں کو مشکلات میں ڈال دیا،جس کا خامیازہ یہاں کے غریب عوام کو بگھتنا پڈتا ھے، سکینہ ایتو نے کہا کہ اب یہاں کے لوگ بیدار ہوچکے ھے وہ اب ان جھوٹے واعدوں میں نہیں آئے گئے، وہ صرف اور صرف نیشنل کانفرنس کی پارٹی کو مضبوط کرئے گئے، مطالبات کا جواب دیتے ہوئے سابقہ وزیر نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے گا۔ انھوں نے کارکنوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ زمینی سطح پر نیشنل کانفرنس کو مضبوط کرے۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ لوگوں کے لیے دستیاب ہیں اور وہ کسی بھی وقت ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

ہمیں امید تھی کہ4سے5سو لوگ آئیں گےلیکن آئے دوگنا:اے ڈی سی ترال

ہمیں امید تھی کہ4سے5سو لوگ آئیں گےلیکن آئے دوگنا:اے ڈی سی ترال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail