سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز
سید اعجاز
جموں کے سدرا علاقے میں بدھ کی صبح ملی ٹینٹو اور فورسز کے درمیان ایک مسلح تصادم آرائی شروع ہوئی ہے جو تا حال جارہے۔پولیس نے بتایا بدھ کی صبح علاقے میں اس تصادم آرائی کا آغاز ہوا ہے جہاں طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ جاری ہے پولیس نے بتایا یہاں دو ملی ٹینٹوں کی موجوگی ہو سکتی۔علاقے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔