سید اعجاز
جموں کے سدرا علاقے میں بدھ کی صبح ملی ٹینٹو اور فورسز کے درمیان شروع ہونے والا انکونٹر ختم ہوا ہے جہاں سے پولیس نے تین ملی ٹینٹوں کی لاشوں کو برآمد کیا ہے جبکہ جائے انکونٹر اسلحہ اور گولی بارود ضبط کیا گیا یے تاہم پولیس نے فوری بور مارے گئے ملی ٹینٹوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔خیال رہے یہ مسلح تصادم آرائی بدد کی صبح شروع ہوئی ہے ۔پولیس نے بتایا تھابدھ کی صبح علاقے میں اس تصادم آرائی کا آغاز ہوا ہے جہاں طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جو، ایک انکوٹر کی چکل اختیار کر گیا۔علاقے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔