پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ڈانگری راجوی میں مہلوک عام شہریوں کے آخری رسومات ادا

پولیس، اور سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کی شرکت

by Srinagar Mail
03/01/2023
A A
ڈانگری راجوی میں مہلوک عام شہریوں کے آخری رسومات ادا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں،3 مارچ: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ڈانگری گاؤں میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ اور آی ای ڈی دھماکے میں جان بحق ہونے والے چھ شہریوں کی آخری رسومات منگل کی صبح انجام دی گئیں جس میں پولیس اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے ڈانگری گاؤں میں منگل کی صبح مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی دھماکے میں جان بحق ہونے والے چھ عام شہریوں کی آخری رسومات انجام دی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ، صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار، اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ اس موقع پر جمع ہوئے اور مہلوکین کےا ٓخری رسومات میں شرکت کی۔
بتادیں کہ ڈانگری گاؤں میں اتوار کی شام مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی موت جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے تھے اور پھر پیر کی صبح اسی جگہ ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو کمسن بچے از جان ہوگئے۔
ان واقعوں سے علاقے میں خوف پھیل گیا اور سیکورٹی ایجنسیاں واقعات کی تہہ تک پہنچنے کے کام میں جٹ گئی ہیں۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا صورتحال کا جائزہ لینے اور پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنے کے لئے پیر کو ہی ڈانگری پہنچے۔( ایجنسی)

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہلاکت خیز حملے کیخلاف راجوری میں ہڑتال،متاثرہ گاﺅںمیں لوگوںکا احتجاج

Next Post

سیموہ ترال نے لاری یار پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Related Posts

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

Next Post
سیموہ ترال نے لاری یار پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سیموہ ترال نے لاری یار پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اونتی پورہ مےں منشےات فروش گرفتار ممنوعہ مادہ برآمد

ڈانگری راجوی میں مہلوک عام شہریوں کے آخری رسومات ادا

ڈانگری راجوری میں فائرنگ اور دھماکے کاکیس ,ملوث حملہ آوروںکے بارے معلومات فراہم کرنے پر10لاکھ روپے انعام کادینے اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail