سری نگر:۸،جنوری: خطہ چناب کے ڈوڈہ ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک شخص نے قرض کے بوجھ سے خود کو آزاد کرنے اور انشونس کا فائدہ حاصل کرنے کے لئے اپنی اہلیہ اور بیٹی ساتھ ساتھ اپنی موت کی جوٹی کہانی رچی اور بعد میں پورے کنبے کو ہریانہ سے زندہ پکڑ لیا گیا