اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بااثرلوگوںکی جانب سے زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا: ایل جی منوج سنہا

عام لوگوں کی رہائش اور معاش کا تحفظ کریں گے۔۔

by Srinagar Mail
04/02/2023
A A
ملک کے لوگوں کوکشمیری پنڈتوں کی ہلاکتوں کو مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھنا چاہئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز کہا کہ صرف بااثر اور طاقتور لوگ جنہوں نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا اور ریاست کی زمین پر قبضہ کرنے کے قانون کی خلاف ورزی کی انہیں ہی زمین کے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے پھر ایک بار کہا کہ عام لوگوں کے رہائش اوع معاش کا تحفظ کریں گے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق جمعہ کو جموں میں سول سروسز آفیسرز انسٹی ٹیوٹ (CSOI) کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایل جی نے کہا، "میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ انتظامیہ عام آدمی کی رہائش اور معاش کی حفاظت کرے گی۔” انہوں نے یہ کیا کہ کچھ لوگوں نے غلط معلومات پھیلانے کی کوشش کی کہ انسداد تجاوزات مہم میں عام آدمی متاثر ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ "صرف بااثر اور طاقتور لوگ جنہوں نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا اور ریاستی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے قانون کی خلاف ورزی کی، انہیں زمین کے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔”ایل جی نے یہ بھی کہا کہ صرف ان لوگوں کو ہی بے دخلی کا سامنا ہے جنہوں نے غیر منصفانہ طریقے سے زمینوں پر قبضہ کیا ہے۔ ”میں نے ذاتی طور پر ڈی سیز اور ایس ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کڑی نگرانی کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ انسداد تجاوزات کے دوران کسی بھی طرح سے کوئی بے گناہ متاثر نہ ہو۔دریں اثناجموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر تنقید کی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایل جی سنہا نے کشمیری پنڈتوں کو ”بھکاری“ جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے سنہا نے کہا کہ وہ ایسے الفاظ استعمال نہیں کر سکتے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ کہتے تو یہ ریکارڈ پر ہوتا۔کشمیر نیوز سروس مطابق جب نیشنل نیوز چینل نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے راہول گاندھی کے ان کے خلاف لگائے گئے الزام کے بارے میں پوچھا کہ ایل جی نے کشمیری پنڈتوں کے لیے "بھکاری” کا استعمال کیا، تو سنہا نے کہا، "مجھے اس پر کوئی ردعمل نہیں دینا چاہیے۔ کچھ لوگ تفریح کے لیے آتے ہیں اور پھر واپس چلے جاتے ہیں۔ اگر میں ایسا کوئی تبصرہ کرتا تو یہ ریکارڈ پر ہوتا۔ میں یہ ذمہ داری سے کہہ سکتا ہوں کہ میں کسی کو ‘بھکاری’ نہیں کہہ سکتا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹھاٹھری ڈوڈہ میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال نہیں،3 مکانات میں دراڑیں پڑنے کے بعد منہدم ، 18 دیگر ڈھانچے غیر محفوظ:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

آری گام ترال کی آبادی طرح طرح کے مشکلات سے دو چار

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
آری گام ترال کی آبادی طرح طرح کے مشکلات سے دو چار

آری گام ترال کی آبادی طرح طرح کے مشکلات سے دو چار

ڈاکٹر نثار احمد کو اکیڈمی آف ہیلتھ سائیکالوجی کے کارڈنیٹر نامزد کرنے پر سماجی کارکن افیقہ علی نے دی مبارک باد

ڈاکٹر نثار احمد کو اکیڈمی آف ہیلتھ سائیکالوجی کے کارڈنیٹر نامزد کرنے پر سماجی کارکن افیقہ علی نے دی مبارک باد

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail