جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ڈاکٹر نثار احمد کو اکیڈمی آف ہیلتھ سائیکالوجی کے کارڈنیٹر نامزد کرنے پر سماجی کارکن افیقہ علی نے دی مبارک باد

by Srinagar Mail
05/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر: جموں کشمیر سے وابستہ ایک پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد وانی کو حال ہی میں انڈین اکیڈمی آف ہیلتھ سائیکالوجی کے نارتھ کارڈنیٹر نامزد کرنے پر سماجی کارکن اور انصار المساکین این جی او کی سربراہ افیقہ علی نے مبارک باد دی ہے۔ سرینگر میل کو ملی اطلاعات کے مطابق مزکورہ اکیڈمی ایک پیشہ ورانہ تنظیم ہے، جو ہیلتھ سائیکالوجی کے مختلف پہلوؤں پر کام کررہی ہے۔ "مزکورہ تنظیم لوگوں کی بہترین ذہنی اور جسمانی طاقت کو بڑھاوا دینے کے لئے کام کر رہی ہے۔ سماجی کارکن افیقہ علی نے ڈاکٹر نثار احمد وانی کو ادارے کے نارتھ ریجن کے کارڈنیٹر منتخب ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آری گام ترال کی آبادی طرح طرح کے مشکلات سے دو چار

Next Post

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

Related Posts

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ، اسے ہر قیمت پر کریں گے:صوبائی کمشنر کشمیر

محکمہ محنت وروزگار جموں وکشمیرکے زیر اہتمام کشمیر ہاٹ سری نگرمیں جامع روز گار میلے کاانعقاد

جموں و کشمیر کے محکمہ صحت میں غیر قانونی تقرریوں پر کمیٹی قائم

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

بڈگام میں ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری لقمہ اجل

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

Next Post
اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

ؓ”گرین انڈیا مشن،کانان پلانٹنگ ایکٹوٹی پروگرام

ؓ”گرین انڈیا مشن،کانان پلانٹنگ ایکٹوٹی پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail