بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

چیمپئن شپ میں جنوبی کشمیر رینج کے مختلف حصوں سے مختلف عمر کے 160 شرکاءنے حصہ لیا۔

by Srinagar Mail
06/02/2023
A A
اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں سوک ایکشن پروگرام 2022-23کے زیراہتمام انڈور اسپورٹس اسٹیڈیم بجونی ترال میں اپن جنوبی کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔جس میں سوتھ رینج کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے شرکت کی ہے۔اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ شری محمد یوسف نے مہمان خصوصی تھے ان کے ساتھ ایس ڈی پی او ترال، ڈی وائی ایس پی، ڈی اے آر، ایس ایچ او ترال کے علاوہ پینک سیلات کے اراکین بھی موجود تھے۔ چیمپئن شپ میں جنوبی کشمیر رینج کے مختلف حصوں سے مختلف عمر کے 160 شرکاءنے حصہ لیا۔تقریب کے دوران، ایس ایس پی اونتی پورہ نے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ علاقے کے معزز شائقین کھیل اور کھلاڑیوںسے بات چیت کی جنہوں نے چیمپئن شپ کی تقریب کو دیکھا۔ ایس ایس پی اونتی پورہ نے شرکاءکو یقین دلایا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پولیس کی جانب سے ہر قسم کی مدد فراہم کی جائے گی، اس کے علاوہ ان کی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کے لیے پلیٹ فارم بھی فراہم کیا جائے گا۔ایس ایس پی اونتی پورہ نے جیتنے والوں میں میڈل/سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور تمام حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں اسناد تقسیم کیے۔ انہوں نے جیتنے والوں کو مبارکباد دی اور اظہار کیا کہ جموں و کشمیر پولیس علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں کی توانائی کو مثبت انداز میں استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹر نثار احمد کو اکیڈمی آف ہیلتھ سائیکالوجی کے کارڈنیٹر نامزد کرنے پر سماجی کارکن افیقہ علی نے دی مبارک باد

Next Post

ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

ؓ”گرین انڈیا مشن،کانان پلانٹنگ ایکٹوٹی پروگرام

ؓ”گرین انڈیا مشن،کانان پلانٹنگ ایکٹوٹی پروگرام

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

اونتی پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail