ترال//ترال کے میڈورہ نامی گاﺅں سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے آج پھر ایک بار خون کا عطیہ دیکر ایک انسان کی زندگی بچائی ہے ۔منظور احمد ریشی ساکن میڈورہ ترال نے اب تک7ضرورت مندوں کو خون کا عطیہ دیکر ان کی زندگی کو بچانے میں اپنا رول ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا جب بھی کسی کو میرے خون کے گرپ کی ضروت پرتی ہے تو میں فوری طور ان کے ساتھ رابط قائم کر کے انہیں اپنا خون پیش کرتا ہے ۔