بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

12اضلاع کیلئے JKDMکی وارننگ،برفانی تودے گرآنے کاخطرہ

احتیاطی تدابیر اختیار کریں،نقل وحمل کم کریں

by Srinagar Mail
09/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹،فروری:جے کے این ایس : موجودہ خراب موسمی حالات کے درمیان، جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیJKDM نے جمعرات کو 12اضلاع میں آئندہ24 گھنٹوں کے لئے برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیJKDM نے کشمیر میں اننت ناگ، بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام اضلاع کے ساتھ ساتھ جموں صوبے کے ، ڈوڈہ، کشتواڑ اور پونچھ اضلاع میں 2000 سے 2500 میٹر سے اوپر واقع علاقوں میں درمیانے درجے کی وارننگ جاری کی۔اتھارٹی نے ریاسی، راجوری اور رام بن اضلاع میںبھی2000 سے 2500 میٹر تک ’نیچے درجے کے‘ برفانی تودے گرنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سبھی12اضلاع کے پُرخطرعلاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دوران شب درمیانی تا بھاری برف باری کاامکان،11سے موسم میں بہتری کا امکان :سونم لوٹس

Next Post

کشمیر میںلاپتہ افراد کی زمین وجائیداد،فروخت ومنتقلی پرپابندی عائد

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
جموںو کشمیر کاروبار، سیاحت کی سرمایہ کاری میں بڑے فروغ کو دیکھے گا: حکام

کشمیر میںلاپتہ افراد کی زمین وجائیداد،فروخت ومنتقلی پرپابندی عائد

ترکی اور شام کی ہلاکت خیز صورتحال سے دنیا بھرمیں دہشت

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کا مرکز بنے گا: ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail