سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال اور آری پل تحصیل میں مختلف قسم کی کوتاہیوں کے مرتکب تاجروں سے 6ہزارت روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمے کے سکارڑ اسسٹنٹ ڈائرایکٹر پلوامہ مشتاق احمد وانی کے ہدایت پر مختلف علاقوں میں معائنے کے دوران الگ الگ قسم کے کوتاہیوں کے مرتکب تاجروں سے نقدی 6ہزار روپہ جرمانے عائد کیا ہے ۔ٹیم کے ایک افسر نے بتایا اس دوران مرغ فروشوں کے علاوہ کچھ تاجروںغیر میعاری اشیاءکی فروخت کرنے کے پاداش میں یہ جرمانے وصول کیا گیا ہے ۔